سائنس و ٹیکنالوجی

سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی

وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے، اتھارٹی کے سربراہ